the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
تبتیوں کے اعلی مذہبی رہنما دلائی لامہ نے تبدیلی مذہب پر اپنا اختلاف ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ تبدیلی مذہب سے شخص کے ذہن میں الجھن پیدا ہو سکتا ہے۔دلائی لامہ نے آج یہاں نمامی برہمپتر فیسٹیول پروگرام میں تبدیلی مذہب سے متعلق رپورٹوں پر رائے پوچھے



جانے پر کہا تبدیلی مذہب اچھا نهيں ہے اور ہر شخص کے لئے یہ بہتر ہے کہ وہ اپنے مذہب میں ایمان برقرار رکھے کیونکہ مذہب تبدیل کرنے سے غلط فہمی پیدا ہو سکتی ہے۔انہوں نے کہا کہ مذہب ایک بہت ہی گہری ذاتی پسند ہے اور کسی بھی شخص پر زبردستی کوئی مذہب نہیں تھوپا جانا چاہئے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.